Skip Navigation | Accessibility

information, advice, guidance and learning materials in community languages

immigration
Immigration

فیملی وزٹرز
Family Visitors
یہ کتابچہ ان لوگوں کے لیۓ ھے جو یو ۔ کے میں اپنے فیملی ممبر کو ملنے کے لیۓ ویزا جاری کروانا چاھتے ھیں یہ ان چیزوں کی وضاحت کرتا ھے جن کے متعلق ویزا کی درخواست دینے سے پہلے سوچنے کی ضرورت ھے جب آپ درخواست دیتے ھیں تو اس وقت کیا ھوتا ھے اگر آپ کا ویزا نا منظور ھوتا ھے تو آپ کو اپیل کیسے دائر کرنی ھوگی ۔ یہ یو ۔ کے میں سپانسرز کے لیۓ بھی مفید ھے جو یہ چاھتے ھیں کہ ان کے فیملی ممبر یو ۔ کے میں ان سے ملاقات کرنے کے لیۓ آئیں
ڈومیسٹک ورکرز
Domestic workers
یہ کتابچہ جو آپ کی ضرورت ھے اس کی وضاحت کرتا ھے اگر آپ یو ۔ کے میں اپنے آجر کے ساتھ گھریلو ورکر کے طور پر آ رھے ھیں یہ پوچھے گئے سوالوں کے تسلی بخش جواب دینے کے لیۓ صرف ایک گائیڈ کے طور پر ھے
یو ۔ کے میں اسائلم کے متلاشیوں کے لیۓ مدد
Support for asylum seekers in the UK
اگر آپ یو ۔ کے میں اسائلم کے متلاشی ھیں تو آپ سپورٹ کے حق دار ھیں (کہیں رھائش کے لیۓ اور کھانے اور کپڑوں کے لیۓ رقم) اس عرصہ کے دوران جب آپ کے کلیم کا فیصلہ ھو رھا ھو
کیا آپ ایک عورت ھیں اور یو کے میں اسا‏ئلم (سیاسی پناہ) کی متلاشی ھیں
Are you a woman seeking asylum in the UK
یہ کتابچہ ان عورتوں کی رھنمائی کے لیۓ ھے جو سیاسی پناہ کلیم کر رھی ھیں
کیا جنسی تبدیلی کی بنیاد پر میں ریفیوجی ھونے کا اھل ھو سکتا ھوں
Is it possible to qualify as a refugee on the grounds of my sexual orientation?
یہ کتابچہ آپ کو یہ معلومات دے گا کہ آپ جنسی تبدیلی کی بنا پر ریفیوجی کی اھلیت کیسے رکھ سکتے ھیں
آڈاپٹڈ چلڈرن (لے پالک بچے)
Adopted Children
اس کتابچہ میں آڈاپٹڈ چلڈرن کے امیگریشن قوانین کی وضاحت کی گئی ھے جو اپنے والدین کے پاس جاتے ھیں یا ان والدین کے پاس جو يو _ کے میں رھائش پذیر ھیں
امیگریشن کے متعلق سوالات جو اکثر پوچھے جاتے ھیں
Frequently asked questions about immigration
یہ معلومات انگلینڈ ، ویلز ، سکاٹ لینڈ ، شمالی آئرلینڈ کے متعلق ھیں
امیگریشن کے مسائل میں مدد
Help with immigration problems
امیگریشن کنٹرول ، وہ مسائل جن کے لیۓ امیگریشن یا نیشنلٹی کے لیۓ مشورے کی ضرورت پڑتی ھے امیگریشن مشیر کی رجسٹریش ، قومی ادارے جو مدد کرسکتے ھیں ، وکیل جو پرائیویٹ پریکٹس میں ھیں لوکل مدد
اگر میں یو ۔ کے میں کام کرنا چاھتا ھوں تو کیا ھوگا؟
What if I want to work in the UK?
اگر آپ یو ۔ کے میں ٹھہرنا چاھتے ھیں اور کام کرنا چاھتے ھیں تو عام طور پر آپ کو ایک ورک پرمٹ کی ضرورت ھے اگر یہاں آپ کو ایک کمپنی ملازم رکھنا چاھتی ھے تب آپ نہیں بلکہ وہ کمپنی آپ کے لیۓ ورک پرمٹ اپلائی کرۓ گی
اسائلم کے لیۓ بہتر مشورہ کیسے لیا جاسکتا ھے
How to get good asylum advice
بعض اوقات ھوم آفس غلطی کرجاتاھے اور آپ بفیر مشورہ کے ان کی نشاندھی نہیں کر سکتے یا آپ نہیں جانتے کہ ان کو کیسے چیلنج کرنا ھے ویل میننگ فرینڈز آپ کو مشورہ دے سکتا ھے لیکن اکثر سسٹم تبدیل ھوجاتاھے پس آپ کو مناسب قانونی مشورہ لینا چاھیۓ
اسائلم کے لیۓ دعوی : جب آپ انتظار میں ھوتے ھیں تو آپ کے کیا حقوق ھوتے ھیں ؟
Claiming asylum: your right while you are waiting
یہ کتابچہ آپ کو واضح کرتا ھے جب آپ مدد کے لیۓ درخواست کرتے ھیں آپ کیا حاصل کرتے ھیں آپ کو رھائش کہاں ملے گی مدد کب ختم ھوجاۓ گی اور بہت کچھ
اسائلم کے لیۓ دعوی کرنے سے کیا حاصل ھوتا ھے ؟
What will be the outcome of claiming asylum?
یہ کتابچہ آپ کی حیثیت کے مختلف 3 پہلوؤں کی وضاحت کرتا ھے جو آپ کو دیۓ جاتے ھیں اور یہ بتاتا ھے کہ اگر آپ کا دعوی نا منظور ھو جاۓ تو آپ کیا کر سکتے ھیں
اسائلم کے لیۓ دعوی کرنا
Claiming Asylum
اس کتابچہ میں ان چیزوں کی وضاحت کی گئی ھے جن کو اسائلم کے متلاشی لوگوں کو جاننے کی ضرورت ھوتی ھے آپ کے ساتھ کیا سلوک کیا جاتا ھے یہ صرف حالات پر منحصر ھے اور جو بھی طریق کار يو _ کے گورنمنٹ استعمال کرتی ھے اس کا انحصار بھی حالات پر ھے آپ کو اپنے کیس کے متعلق جلدازجلد ماھرانہ مشورہ حاصل کرنا چاھیۓ
اسائلم کے لیۓ دعوی کرنا : جب میں درخواست دیتا ھوں تو کیا ھوتا ھے ؟
Claiming asylum: What happens when I apply?
آپ کو بہت سے مراحل سے گزرنا پڑتا ھے اور آپ کے ساتھ بہت سے واقعات ھوتے ھیں جب آپ کی درخواست پر کاروائی کی جاتی ھے تمام درخواست کو ایک ھی جیسے طریق کار سے نہیں گزرنا پڑتا