Skip Navigation | Accessibility

information, advice, guidance and learning materials in community languages

Racism & Discrimination
Racism & Discrimination

The Human rights Act: the Protocols
The Human rights Act: the Protocols
پروٹوکول کنونشن کا نیا حصہ ھے اور یہ حصہ جب سے کنونشن لکھا گیا ھے اس وقت سے یہ اس میں شامل کیا گیا ھے
مذھب اور عقیدے کی بنیادوں پر تفریق
DISCRIMINATION ON GROUNDS OF RELIGION OR BELIEF
کہ کسی شخص کی ان کے مذھبی یا دوسرے عقیدوں کی بنا پر تفریق کی جاۓ جس جگہ وہ کام کرتے ھوں یہ غیر قانونی ھے
نسلی اور مذھبی طور پر محرک حملے
Racially and religiously motivated attacks
نسلی محرکی حملے اور مذھبی محرکی حملے یہ وہ حملے ھیں جو کسی کی نسل یا مذھب کی وجہ سے کیۓ جاتے ھیں یا ان کے مذھب کی وجہ سے یا مذھب میں کمی کی وجہ سے
ایکیول اپرچیونیٹیز
Equal opportunities
یہ والی تحریر ڈسکریمی نیشن کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں متعارف کرواتی ھے اور اس بارے میں بھی کہ ڈسکریمی نیشن کے ساتھ کیسے نبٹا جاسکتا ھے ۔ کب یہ واقع ھو سکتی ھے اور اس کی کیا اقسام ھیں
ایکیول اپرچیونیٹیز: ڈسکریمی نیشن کی دوسری اقسام کے ساتھ نبٹنا
Equal Opportunities (5): Dealing with other types of discrimination
عدالت کی طرف جانا ۔ اپنے مقدمے کی کس طرح ادائیگی کر سکتے ھیں انسانی حقوق کے ایکٹ اور آپ کی عمر کی وجہ سے ڈسکریمی نیشن اس تحریر میں واضح کی گئ ھے
ایکیول اپرچیونیٹیز: آپ ڈسکریمی نیشن کے بارے میں کیا کرسکتے ھیں
Equal Opportunities (4): What you can do about discrimination
یہ کتابچہ کچھ پہلوؤں کو واضح کرتاھے جیسے کہ : ڈسکریمی نیشن سے کام کی جگہ پر نبٹنا، ایک روزگار کے ٹربیونل کی طرف جانا ، سوالات والا طریقہ کار استعمال کرنا اور جس طرح فوائد حاصل ھوتے ھیں
ایکیول اپرچیونیٹیز: آپ کے مذھب یا عقائد کی وجہ سے ڈسکریمی نیشن
Equal Opportunities (3): Discrimination because of your religion or beliefs
جب ڈسکریمی نیشن قانون کے خلاف ھو ، جاب کے فرائض جو مذھبی عقائد کے ساتھ کشمکش میں مبتلا کرتے ھیں مذھبی رسومات اور بہت سے دوسرے موضوع بھی اس تحریر میں پڑھے جاتے ھیں
ایکیول اپرچیونیٹیز: سیکس اور سیکشول ڈسکریمی نیشن
Equal opportunities (2): Sex and sexual discrimination
یہ تحریر آپ کو ڈسکریمی نیشن اور حراسمنٹ کے بارے میں آپ کے سیکس یا سیکشول مشقوں کی سکول یا کام کی جگہ پر اور جب آپ کوئی گھر یا کمرہ خریدتے ھو یا کراۓ پر لیتے ھو یا کسی بھی قسم کی چیزوں اور خدمات کو خریدتے ھو وضاحت پیش کرتی ھے۔
جنسی نسبت کی بنیادوں پر تفریق(کام کی جگہ پر)
DISCRIMINATION ON GROUNDS OF SEXUAL ORIENTATION (in the work place)
جنسی نسبت کی بنیادوں پر تفریق(کام کی جگہ پر)
جنسی تفریق(کام کی جگہ پر)
SEX DISCRIMINATION (In the work place)
تفریق اس وقت پیدا ھوتی ھے جب ایک شخص یا لوگوں کے گروپ کے ساتھ ان کی جنس کی بنیادوں پر کم موزوں سلوک ھو قانون براہ راست تفریق اور بالواسطہ تفریق کے درمیان مزید فرق بناتا ھے
دی ھیومین رائیٹس ایکٹ
The Human Rights Act
دی ھیومین رائیٹس ایکٹ 1998 بہت اھم ھے اور اس کا قانونی دائرہ بہت وسیع ھے اور یہ ھماری زندگیوں میں بہت اثر انداز ھوتا ھے اس کتابچے میں وضاحت کی گئی ھے کہ یہ ایکٹ کیا کہتا ھے اور یہ کس طرح کام کرتا ھے
دی آرٹیکل آف دی ھیومین رائیٹس ایکٹ
The Articles of the Human Rights Act
یہاں ھم وضاحت کریں گے کہ ھر آرٹیکل کیا کہتا ھے ھم اس کی بھی مثال دیں گے کہ وہ اس سے پہلے کیسے استعمال ھوتا رھا ھے اور وہ اسے ھیومین رائیٹس ایکٹ کے تحت کیسے استعمال کر سکتے ھیں یاد رکھیں جبکہ یہ صرف مثالیں ھیں اور کنونشن رائیٹس بہت سے دوسرے طریقوں سے بھی استعمال ھو سکتا ھے
ریشیئل ڈسکریمی نیشن ۔ آپ ڈسکریمی نیشن کے متعلق کیا کر سکتے ھیں
Racial Discrimination - What you can do about discrimination
اگر آپ کے ساتھ ڈسکریمی نیشن کا سلوک آپ کی ریس (نسل) کی وجہ سے ھوا ھے سب سے پہلے سوچیں کہ آپ کیا کرنا چاھتے ھیں اس کو روکنے کے لیۓ بہت سے قوانین ھیں
ریشیئل ڈسکریمی نیشن ۔ آپ کے قانونی حقوق
Racial Discrimination - Your legal rights
آپ کے ساتھ ڈسکریمی نیشن یا حراس آپ کے رنگ یا ایتھ نک گروپ (نسلی گروپ) کی وجہ سے نہیں ھونا چاھیۓ یہ کتابچہ آپ کے قانونی حقوق کی وضاحت کرتا ھے