information, advice, guidance and learning materials in community languages
-
چیزيں خريدنا اور آپ کے حقوق
- Buying Goods: Your Rights
- جب آپ کسی تاجر،دکان ،بازار یا سٹال سے پرانی یا نئ چيزيں خريديں تو ان کا معیار تسلی بخش ھونا چاھيۓ اگر چيزيں پہلے ھی تجربے کے بعد کام نہ کريں تو آپ انہيں رد کرسکتے ھيں اور اپنے پيسے واپس لے سکتے ھيں یہ کتابچہ آپ کو آپ کے قانونی حقوق کے متعلق بتاتا ھے
-
رکس(حربے)- شکنجےميں نہ پھنسيں، دھوکے یا فريب سے باخبر رھيں
- Tricks - don't get caught out! Beware of Fraud & Deception
- آپ کيا کريں گے اگر آپ ايک انجان فون کال يا خط وصول کريں جو آپ کو يہ بتاۓ کہ آپ ايک پرائز ڈراء ميں داخل ھوچکے ھيں ؟ اگر آپ اس کا ردعمل ظاھر کريں گے تو آپ ھزاروں پاونڈز ضائع کر سکتے ھيں يہ کتابچہ آپ کو سکيمز کے بارے ميں آگاہ کرۓگا دراصل سکيمز وہ ٹرکس( حربے) ھيں جن کے ذريعے آپ سے رقم نکلوائی جاتی ھے۔