The Human rights Act: the Protocols
The Human rights Act: the Protocols
پروٹوکولز تفصیل کے ساتھ
پروٹوکولز کنونشن کے نئے حصے ھیں ان کو کنونشن لکھنے کے بعد پہلی دفعہ شامل کیا گیا ھے
پروٹوکول 1 آرٹیکل 1: جائیداد کی حفاظت
جائیداد (پراپرٹی) کے بہت وسیع معنی ھیں اس میں حصے ، پینشن ، ویلفئر فوائد جن کے لیۓ آپ نے نیشنل انشورنس کو چندہ دیا ھے یا کسی ایک کے استدعا کرنے کا حق
اس آرٹیکل میں بیان کیا گیا ھے کہ گورنمنٹ یا پبلک اتھارٹی آپ کی پراپرٹی آپ سے نہیں لے سکتی اس وقت تک کہ قانون کہتا ھے کہ ایسا کرنا پبلک انٹرسٹ میں ھے اگر آپ کی پراپرٹی آپ سے لی جاتی ھے تو آپ اس کے لیۓ معاوضہ کا کل�