جنسی تفریق(کام کی جگہ پر)
SEX DISCRIMINATION (In the work place)
جنسی تفریق کیا ھے ؟
تفریق اس وقت پیدا ھوتی ھے جب ایک شخص یا لوگوں کے گروپ کے ساتھ ان کی جنس کی بنیادوں پر کم موزوں سلوک ھو قانون براہ راست تفریق اور بالواسطہ تفریق کے درمیان مزید فرق بناتا ھے یہ کتابچہ کام کرنے والی جگہ پر تفریق کے متعلق ھے غیر قانونی تفریق پہلے سے موجود کام کرنے والوں یا کام کے لیۓ درخواست دینے والوں کے خلاف واقع ھو سکتی ھے
براہ راست تفریق اس وقت پیدا ھوتی ھے جب ایک شخص کے ساتھ ان کی جنس کی بنیاد پر دوسرے شخص کی نسبت کم موزوں سلوک کیا جاتا ھے
بالواسطہ تفریق اس وقت پیدا ھوتی ھے جب ایک ایمپلائر ھر کسی کے لیے ایک ھی طرح کا سلوک، معیار یا اصول لاگو کرتا ھے لیکن اس کے نتیجے میں ایک مخصوص جنس کے لوگ نقصان اٹھاتے ھیں
قانون کس پر لاگو ھوتا ھے؟
قانون جنس کی بنیاد پر تفریق کو غیر قانونی بناتا ھے جینوئین اوکوپیشنل ریکوائرمینٹس کو یہ کہنے میں یہاں کچھ محدود اعتراضات ھیں مثال کے طور پر ایک شخص کے لیۓ ایک ھی جنس کے نرسنگ ھوم میں کام کرنے کے لیۓ اسی جنس کے شخص کو ملازم رکھنے میں یہ خالص پیشہ ورانہ شرط ھو سکتی ھے
بد قسمتی سے یہ ابھی تک مسئلہ ھے کہ بہت سے معاملات میں عورت ، مرد کے مساوی مقدار کا کام کررھی ھے مگر ابھی تک انھیں اس لحاظ سے مرد کے مقابلہ میں پیسے کم ادا کيۓ جاتے ھیں ایک بار پھر یہ قانون کے خلاف ھے اور یہ ممکن ھے کہ ان کے متعلق تفتیشات کی جائیں کہ مساوی کام کرکے مقابلتہّ کیا کماتے ھیں
عورت کے ساتھ کسی قسم کا غير موزوں سلوک اس لیے کہ وہ حاملہ ھے یا ماں بننے کی وجہ سے چھٹی پر ھے تو یہ خود بخود جنسی تفریق ھے کوئی بھی ایمپلائی جس کو نکال دیا جاتا ھے اس وجہ سے کہ وہ حاملہ ھے اسی طرح کسی کو غیر منصفانہ نکال چکے ھوں دونوں برابر ھیں کو وینٹری لاسنٹر فیملی اور کام اور روز گار کے لیۓ نا مطلوب اور نکال دینے پر مزید دو کتابچے شائع کرتا ھے جو ایسے موضوعات پر زیادہ معلومات دیتے ھیں
کچھ ایمپلائیز محسوس کرسکتے ھیں کہ وہ اپنی جنسیت کی بنا پر یا جنسی بازحوالگی برداشت کرنے کے نتیجے میں غیر موزوں سلوک وصول کرچکے ھیں یہ قانون کے زمرے میں نہیں آتا کہ جنسی تفریق کے لیۓ خاص طور پر ان کے لیۓ قانون سازی مہیا کی جاۓ لیکن اگر آپ کو یقین ھے کہ یہ مسائل آپ سے متعلقہ ھیں تو آپ کو مزید قانونی نصیحت لینی چاھیۓ جس سے آپ علیحدہ سے دعوی کر سکیں
حراسمنٹ اور ویکٹی مائیزیشن (بے جا تنگ کیے جانا اور بدسلوکی کا نشانہ بنانا)
حراسمنٹ پیدا ھوتی ھے جب آپ اپنی جنس سے متعلق غیر ضروری طرزعمل وصول کرتے ھیں حراسمنٹ مزدور کے اعلی وقار کے حقوق تلف کرسکتی ھے اور مخالفت ، ذلت آمیز یا رسوائی اور دباؤ ڈالنے کے لیۓ ڈر پیدا کرسکتی ھے یا اس کے علاوہ کام کی جگہ پر جارحانہ ماحول پیدا کرسکتی ھے
ویکٹی مائیزیشن پیدا ھوتی ھے جب آپ کا ایمپلائر دوسروں کے مقابلے میں آپ سے غیر موزوں برتاؤ کرتا ھے اس وجہ سے کہ آپ قانون کے تحت ایمپلائر کے خلاف ایکشن لے چکے ھیں؛ اس میں ٹریبیونل کے پاس ان کے خلاف درخواست دینا یا اپنے ایک ایمپلائی ساتھی کے لیۓ تحریری ثبوت مہیا کرنا شامل ھو سکتا ھے
ذمہ داری
ایک ایمپلائر اپنے ایمپلائز یا دوسری تھرڈ پارٹیز کے ردعمل کا ذمہ دار ھو سکتا ھے اگر وہ اس صورت حال کو قابو کرنے یا اصلاحی قدم لینے کے مقام پر ھے تو
اگر وہ اس طرح نہیں کرتے تب آپ ان کے خلاف معقول دعوی کرسکتے ھیں اور یہ بھی ممکن ھے کہ اس شخص کے خلاف تفریق ھو چکی ھو
قانون کا اطلاق
مزید قانونی کاروائی کرنے سے پہلے ھمیشہ مسائل کو اندرونی طور پر نمٹانے اور اس کے لیۓ کوشش کرنے کے لیۓ مشورہ دیا جاتا ھے بہت سی کمپنیز شکایت کے طریقہ کار کی کچھ قسمیں رکھتیں ھیں ، اور اگر آپ ان کے متعلق غیر یقینی ھیں کہ انہیں کیسے عمل میں لایا جاۓ تو آپ کو چاھیۓ کہ آپ اس کے متعلق اپنے لائن مینیجر سے یا اس شخص سے پوچھیں جسے کمپنی نے اس کام کے لیۓ رکھا ھے تاھم یہاں ایمپلائمنٹ ٹریبیونل کو شکایت درج کروانے میں وقت کی سخت پابندی ھے ایک تنقید ذدہ قانون کے بارے میں ٹریبیونل کو تین مہینے کے اندر اندر ضرو شکایت درج کروائیں یا اگر تنقید لگاتار قوانین پر ھو تو آخری قانون کے لاگو ھونے کے تین مہینے کے اندر اندر ٹریبیونل کو شکاجت کرسکتے ھیں
جب آپ کوئی قانونی مسئلہ رکھتے ھیں تو آپ کے اس مسئلے کی مضبوطی کے لیۓ یہ زیادہ فائدہ مند ھوگا کہ آپ اس کے ابتدائی مرحلے میں ھی قانونی مشورے سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیں
This document has provided by Coventry Law Centre, February 2004, www.covlaw.org.uk
Document Links
- www.covlaw.org.uk
-
The Coventry law Centre web site
http://www.covlaw.org.uk