multikulti

مذھب اور عقیدے کی بنیادوں پر تفریق

DISCRIMINATION ON GROUNDS OF RELIGION OR BELIEF

2 دسمبر2003 سے یہ غیر قانونی ھو چکا ھے کہ کسی شخص کی ان کے مذھبی یا دوسرے عقیدوں کی بنا پر تفریق کی جاۓ جس جگہ وہ کام کرتے ھوں ، مذھب یا عقیدوں کی تعریف کرتے ھوۓ قانون نے یہ معنی دیۓ ھیں کہ کوئی بھی مذھب مذھبی عقیدہ یا اسی طرح کوئی بھی فلسفیانہ عقیدہ ان کی تعریف میں شامل ھے یہ بہت وسیع تعریف ھے جس کا مطلب ھے کہ اسی طرح جس طرح تمام بڑے مذاھب شامل کیۓ جا رھے ھیں اسی طرح یہ آبادی سے باھر رھنے والے لوگوں کے چھوٹے چھوٹے گروپوں کو بھی شامل کرۓ گی اور ایسے عقیدوں جنہیں ھیومن ازم ( انسانی دوستی اور انسانی مسائل کو عقلی تدابیر سے حل کرنے کا عقیدہ) یہ پیسی فزم (ایسے لوگ جو تشدد اور جنگ کے خلاف ھوں اور سب اختلافات کو پر امن طریقے سے طے کرنے کا عقیدہ رکھتے ھوں) اور یقینا ایسے ھی ویجی ٹیرین ازم (سبزی خور لوگوں کا عقیدہ ) کو بھی شامل کرسکتی ھے

یہ سیاسی خیالات کو ایسے ھی شامل نہیں کرتی جب تک کہ سیاسی عقیدہ دنیا کے وسیع و عریض مشاھدے تک توسیع نہیں کرتا غالبا کنزرویٹو پارٹی (آزاد تجا