multikulti

ھیلتھ

Health

Child Documents

Health Awareness
ھیلتھ معلومات کا مطلب ھے کہ آپ کو معلوم ھونا چاھیۓ کہ آپ کا جسم کیسے دکھائی دیتا ھے اور آپ کیسا محسوس کرتے ھیں اور کیا نارمل ھے آپ کے لیۓ اور آپ کیا تبدیلی چاھتے ھیں
http://www.multikulti.org.uk/ur/health/health-awareness/
لرننگ ڈس ایبیلٹی
اس شیٹ میں لرننگ ڈس ایبیلٹی کا تعارف پیش کیا جاتا ھے لرننگ ڈس ایبیلٹی یو ۔ کے میں پائی جانے والی ڈس ایبیلٹیز کی ایک بہت عام شکل ھے
http://www.multikulti.org.uk/ur/health/learning-disability/
کمیونٹی کیئر ۔ ایک جائزہ
اس شیٹ میں کمیونٹی کيئر کے متعلق معلومات دی جاتی ھیں ، اسسمنٹ ، کیئر پلان اور ری ویو پیش کیا جاتا ھے
http://www.multikulti.org.uk/ur/health/community-care-an-overview/
کمیونٹی کیئر کی تیاری
اس شیٹ میں کچھ نوٹس دیۓ گئے ھیں جو ان لوگوں کی مدد کے لیۓ ھیں جو لرننگ ڈس ایبیلٹی میں مبتلا ھیں اور ان کے کیئر کرنے والوں کے لیۓ جب وہ کمیونٹی اسسمنٹ کے لیۓ جاتے ھیں
http://www.multikulti.org.uk/ur/health/preparing-for-a-community-care/
گنورھوئیا_کلامیڈیا_ اور _سیفیلیز _کی_علامات،_علاج_اور اثرات
اس کتابچے میں گنور ھوئیا ، کلامیڈیا ، اور سیفیلیز کی نشانیاں اور علامات، یہ کیسے دوسروں میں منتقل ھوتیں ھیں ، مدد کے لیۓ کہاں جانا چاھیۓ اور ان کی تشخیص اور علاج کے متعلق مزید معلوم کریں
http://www.multikulti.org.uk/ur/health/gonorrhoea-chlamydia-and-syphilis-symptoms-tre/
پوسٹ نيٹل ڈپريشن
پوسٹ نيٹل ڈپريشن ايک تکليف دہ صورتحال ھے دس ميں سے کم از کم ايک عورت اپنے بچے کی پيدائش کے بعد اس صورت سے گزرتی ھے یہ کتابچہ پوسٹ نیٹل ڈپريشن ميں مبتلا عورتوں ان کے دوستوں اور خاندان والوں کے ليۓ ھے
http://www.multikulti.org.uk/ur/health/post-natal-depression/
پوسٹ-ٹرامیٹک-دباؤ
ایک ٹرامیٹک کوئی بھی ایسا واقع ھو سکتا ھے جو کہ روزمرہ کے واقعات کے علاوہ ھو اور یہ کسی کو بہت گہرائی سے دبا رھا ھو یہ جاننا ضروری ھے کہ وہ ردعمل جسکا آپ ٹروما کے سلسلے ميں تجربہ کرتے ھيں بہت عام ھے ، یہ کمزوری یا تنگ مزاجی کی علامت نہيں ھيں یہ کتابچہ نفسیاتی ماھرین نے لکھا ھے اور اسکا مقصد اس طرح کے ردعمل کو سمجھنااور آپ کو کچھ ایسے عملی مشورے دینا ھے جو اس پر قابو پانے ميں مدد گار ھوں گے
http://www.multikulti.org.uk/ur/health/post-traumatic-stress/
آٹزم-کیا-ھے ؟
اگرچہ سب سے پہلے 1943 ء ميں پتا چلا کہ آٹزم ایک نا معلوم معزوری ھے تاھم آٹسٹک سپیکٹرم ڈس آرڈر کا اندازہ لگانے سے پتا چلا ھے کہ اس نے تمام یو- کے ميں تقريبّا پانچ لاکھ خاندانوں کو متاثر کيا ھے
http://www.multikulti.org.uk/ur/health/what-is-autism/
ایچ آئی وی سے متعلقہ سٹگما اور تفریق
ایڈز دنیا بھر میں پھیلا ھوا مرض ھے لوگ جو ایچ آئی وی اور ایڈز کے بدلتے ھوۓ درجات کے ساتھ زندہ رہ رھے ھیں وہ دنیا بھر میں رسواء ھیں
http://www.multikulti.org.uk/ur/health/hiv-related-stigma-and-discrimination/
این ایچ ایس صحت کی دیکھ بھال کی خدمات کو جاری رکھنا
دیکھ بھال کو جاری رکھنا ۔ ایک عام مکالمہ ھے یہ واضح طور پر بیان کرتا ھے دماغ اور جسمانی صحت کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیۓ ایک لمبے عرصے تک فراھم کی گئ دیکھ بھال کو جو معذوری ، ایک حادثے یا بیماری کے نتیجے میں پیدا ھو چکی ھو دیکھ بھال این ایچ ایس یا سوشل سروسز کے ذریعے بہت سے انتظامات کے ساتھ مہیا کی جاسکتی ھے ان لوگوں کو جن کی عمر 18 سال یا اس سے زیادہ ھو این ایچ ایس ھیلتھ کیئر کو جاری رکھنا دیکھ بھال کے انتظامات کا ایک پیکج ھے اور این ایچ ایس کے ذریعے اس میں آھستہ آھستہ رقم مہیا کی جاتی ھے
http://www.multikulti.org.uk/ur/health/continuing-nhs-health-care-services/
ایچ_آئی_وی_اور _ایڈز: بنیادی معلومات
یہ کتابچہ وضاحت کرتا ھے کہ : ایچ آئی وی اور ایڈز کیا ھے ، کیسے ایک شخص ایچ آئی وی سے متاثر ھوتا ھے ، ایچ آئی وی ٹیسٹ کیا ھے اور اس کے متعلق مزید ۔
http://www.multikulti.org.uk/ur/health/hiv-and-aids-basic-information/
این_ایچ_ایس_صحت_کی_دیکھ_بھال:عدم _موافقت_کے مسائل_کا_حل
اگر این ایچ ایس کيئر جاری رکھنے کے لیۓ آپ کو اس کی اھلیت کے معیار پر پورا اترنے میں زیر غور نہیں لایا جاتا یا ضروت کے مطابق نرسنگ کیئر کا گروہ آپ کا اندازہ لگا چکا ھو اور اس سے رضا مند نہ ھو ؛ یہ حقائق والی شیٹ عدم موافقت کے مسائل کو حل کرنے کے مختلف مراحل اور طریقہ کار کو وضاحت کے ساتھ واضح کرتی ھے
http://www.multikulti.org.uk/ur/health/nhs-health-care-resolving-disagreements/
ایکٹوپک پریگننسی
ایکٹوپک پریگننسی (حمل جو بچہ دانی کے باھر قرار پاۓ) عام ھے ، اس حالت میں زندگی کو خطرہ ھوتا ھے اور 100 پریگننسیز میں سے ایک اس سے اثر انداز ھوتی ھے یہ اس وقت ھوتا ھے جب بارور بیضہ بچہ دانی کی باھر والی دیوار کے ساتھ جڑ جاتا ھے اور جوں جوں پریگننسی نشونما پاتی ھے یہ درد اور خون آنے کا موجب بنتا ھے یہ دستاویز ایکٹو پک پريگننسی کی وجوھات ، ممکنہ نتائج اور علامات کی وضاحت کرتی ھے اور بتاتی ھے کہ اسے کیسے منعظم کیا جاتا ھے
http://www.multikulti.org.uk/ur/health/ectopic-pregnancy/
ایسپرجر-سینڈروم:ھمارے- لیۓ –اسکے- کیا- معنی- ھیں
ایسپرجر سینڈروم ایک معذوری ھے جو کہ آٹسٹک سینڈروم کا ایک حصہ ھے یہ ان لوگوں کا مشاھدہ ھے جو کہ سپیکٹرم کی آخری حد تک پہنچے ھوتے ھيں یہ بیان کیا جا چکا ھے کہ کیسے ایسپرجر سینڈروم دن بہ دن ھم پراثر انداز ھوتا ھے اور کیا چیز ھماری مدد کرتی ھے
http://www.multikulti.org.uk/ur/health/asperger-syndrome-what-it-means-to-us/
بوڑھے لوگوں کی صحت پر ھونے والے اخراجات میں مدد
این ایچ ایس کا بیشتر علاج مفت ھے اس کے باوجود کچھ چیزوں کے لیۓ پیسے لیۓ جاسکتے ھيں ۔ یہ دستاویز ان لوگوں کے متعلق معلومات پیش کرتی ھے جن کو خرچہ برداشت نہیں کرنا پڑتا اور یہ آپ کو اس مدد کے متعلق بھی بتاتی ھے جو آپ حاصل کر سکتے ھیں کچھ چیزوں کی لاگت کی صورت میں اگر آپ کی آمدنی کم ھے
http://www.multikulti.org.uk/ur/health/help-with-health-costs-for-older-people/
بوڑھے لوگوں کے ليۓ این ایچ ایس کی خاص خدمات
صحت کی بہتری اور بری صحت سے بچاؤ ، صحت کی دیکھ بھال کے اھم پہلو ھيں بوڑھے لوگوں کے ليۓ صحت مند اورخود مختار زندگی کو جاری رکھنے کے لیۓ سہارے اور مدد کے بہت سے اقدامات پیش کیے جا چکے ھيں
http://www.multikulti.org.uk/ur/health/special-nhs-services-for-older-people/
سیکشول_ ٹرانسمیٹڈ_ڈائزیزز_کا_تعارف
سیکشول ٹرانسمیٹڈ ڈائزیزز (ایس ٹی ڈیز) وہ بیماریاں ھیں جو سیکس کے دوران جسموں کے ملاپ سے منتقل ھو سکتیں ھیں یہ وائرسز ، بیکٹیریا، اور پیراسائیٹس کی وجہ سے ھوتیں ھیں ان تمام میں وہ کون سی چیز مشترک ھے جو کہ وہ جنسی تعلق کے ذریعے پھیلا سکتی ھیں
http://www.multikulti.org.uk/ur/health/an-introduction-to-sexually-transmitted-diseas/
www.multikulti.org.uk